رئیل اسٹیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی ٹی وی ٹرانسمیشن میں اس وقت براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔ زیتون سٹی کے اشتراک سے یہ ٹرانسمیشن پبلک نیوز اور اے پلس پر لائیو دیکھی جا سکتی ہے
نیب کیس میں اشتہاری قرار پانے والی سابق چئیرمن پرسن بینظیر انکم سپورٹ فرزانہ راجہ کا کھوج لگا لیا گیا
پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے بجٹ کو آئی ایم کا بجٹ قراردے دیا ہے
شہر کے مختلف علاقوں میں ایرانی نصاب پڑھانے پر 6 سکولوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ذوہیب الحق کی سربراہی میںکارروائی کی گئی
محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ