انہوں نے مزید کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان.Happy Independence Day / Diamond Jubilee Celebrations to great Pakistani Nation from Armed Forces of Pakistan.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 14, 2022
عزم عالی شان - شاد رہے پاکستان
Pakistan Zindabad!
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دی . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر ٹوئٹر پر لکھا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باد۔