جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں، ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی ہے، تمام پسماندہ علاقوں کی ترقی ہمارا نصب العین ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارملک بھرمیں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج تیسرا روز، حکمراں جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے سینیٹرز بننے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئےوزیر اعلیٰ سندہ کہہ رہے ہیں ہم سندہ سے دس نشستیں جیتیں گے، ظاہر ہے یہ صرف تب ممکن ہے جب آپ دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں، فواد چودھریپی ڈی ایم جماعتیں حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، ہم عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے ہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں، چودھری محمد سرورسیلیکٹڈ حکومت ہر آئے روز مہنگائی کے بم عوام پر گرائے جارہی ہے، نالائق حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے، نااہل حکومت غریب طبقے کو مہنگائی اور بیروزگاری سے مارنا چاہتی ہے، پی پی رہنما شازیہ مری