پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،14 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،14 جولائی 2021
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد سرکاری ملازمین کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی بحال آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلو رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا تحصیل کلاچی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اینٹی کرپشن کی کرپٹ سرکاری افسران و ملازمین کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی رنگے ہاتھوں گرفتار، پرچہ درج

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔