آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کو نان ، روٹی کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا

آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کو نان ، روٹی کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا

(ویب ڈیسک ) آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کو نان ، روٹی کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا۔

روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی پر ردعمل دینا مہنگا پڑ گیا، آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی لاپتہ ہو گئے۔

صدر ایسوسی ایشن شفیق قریشی کے صاحبزادے حمزہ قریشی نے واقعہ کی تصدیق کر دی۔ویڈیو بیان میں  شفیق قریشی کے بیٹے  حمزہ قریشی نے کہا کہ  گزشتہ رات 1 بجے تین نامعلوم افراد آئے اور والد کو ساتھ لے کر گئے،  والد کے بارے کوئی معلومات نہیں کہاں ہیں،  نامعلوم افراد سے دریافت کرنے پر بتایا کہ نیو ٹاون تھانہ سے آئے ہیں۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-15/news-1713178142-5296.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-15/news-1713178142-5296.mp4

Watch Live Public News