پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 15 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 15 فروری 2021
سینٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم، حکمران جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے سینیٹرز بننے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیےشریف خاندان کی بیماریوں کا علاج پاکستان میں نہیں ہے، شہباز گل کہتے ہیں ان کی جائیدادیں، کاروبار اور علاج باہر، مگر حکومت پاکستان میں کرنی ہےخیبرپختونخوا کے دو بڑوں کے ذاتی اختلافات اور سیاسی رنجشیں ختم ہوگئیں، وزیراعظم نے محمود خان اور عاطف خان کی صلح کرادیحکومت کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ، سابق وزیراعظم کے پاسپورٹ کی معیاد آج رات12 بجےختم ہوجائے گیپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت، عدالت کا وفاقی حکومت اوگرا کو نوٹس، جواب طلب کرلیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔