پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 16جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 16جولائی 2021
واسا ملازمین کو بڑی عید پر بڑی خوش خبری مل گئی۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے ہدایات پر ملازمین کا اسپورٹ الاوئنس دگنا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری لیسکو نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر افسران و ملازمین کے لئے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لئے گروپ سٹیج کا اعلان کردیا۔ 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کردیا مہنگائی کا طوفان نہیں تھمے گا، اقتصادی رابطہ کمیٹی یوٹیلیٹی اسٹورز پر 3 بنیادی اشیاء مہنگی کرنے کی منظوری دیدی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2327 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا کے باعث 24 افراد جاں بحق ہوئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔