پٹرول مہنگا ہونے پر حکومت سخت تنقید کی زد میں
سوشل میڈیا صارفین اور اپوزیشن رہنماء اس اضافے کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.
پٹرول 10.49 روپے مہنگا ہوکر 137.79 فی لیٹر ہوگیا ڈیزل 12.44 روپے مہنگا 134.48 فی لیٹر ہوگیا مٹی کا تیل 10.95 روپے مہنگا 110.26 فی لیٹر ہوگیا
پاکستان کی تاریخ میں مہنگی ترین پٹرولیم مصنوعات کوئی پوچھے تو کہنا ”خان آیا تھا” جس کا زریں قول ہے کہ “سکون تو قبر میں ملیگا” — Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) October 16, 2021
پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ 11 روپے اضافہ کر دیا گیا۔۔اب ماشااللّہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 138 روپے ہے۔۔نیازی صاحب مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کر کے ثابت کر رہے ہیں کہ یہ سب سے بڑے چور ہیں۔۔
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) October 16, 2021
Good Morning with Rs 10.49 Increase in Petrol Price.#PetrolPrice pic.twitter.com/ISPnmbaHfz
— Waqar Younis (@WaqarYounis01) October 16, 2021
رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اوگرا کی تجویز سے بھی دوگنا پٹرول مہنگا کرنے پر وزیر اعظم خودکشی کی کوشش ہی کر لیں ، صبح اخبار میں خبر آئے کہ وزیر اعظم نے خودکشی کی ناکام کوشش کی ، عوام کو اس سے ہی سکون مل جائے گا۔
پہلے دور میں سمری جاتی تھی 3 روپے کی تو 1 یا دو روپے بڑھا کرتے تھے ۔ اب سمری جاتی ھے 5 روپے کی تو 10 روپے بڑھتے ہیں ۔ واہ واہ تبدیلی ۔ کیا کہنے????????#قوم_کی_مجبوری_لانگ_مارچ_ضروری
— ANAS ALTAF (@ANASALTAF13) October 16, 2021
#ڈوب_مرو_عمران_خان ہمیں سائیکل والے وزیراعظم کی باتیں سنا کہ خود ہمارے پیسوں پہ ہیلی کاپٹر پہ چڑھ گیا،اور ہمارے لئے جینا مشکل ہو گیا،بیشرمو پٹرول مجبوری اور ضرورت ہے،عیاشی نہیں،ہمیں خطہ وطہ مت سناو، ہم سے ہمارے ملک اور ہماری بات کرو ???????????? pic.twitter.com/NW2Cj5iucM
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) October 16, 2021