ملت ایکسپریس واقعہ ، پولیس تاحال تفتیش شروع نہ کر سکی

ملت ایکسپریس واقعہ ، پولیس تاحال تفتیش شروع نہ کر سکی
سورس: ویب ڈیسک

فیصل آباد: گزشتہ روز مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس تاحال تفتیش شروع نہ کر سکی۔ 

تفصیلات کے مطابق بچوں کے بیان ریکارڈ کرنے کےلئے تاحال فیملی سےکوئی رابطہ بھی نہیں کیا، محکمہ ریلوے کی تحقیقاتی ٹیم  نے بھی اب تک فیملی  سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ 

موقع پر موجود بچوں کے بیانات کے بغیر تحقیقات کیسے مکمل ہو سکتی ہیں،مریم کے بھائی کا سوال؟ 

Watch Live Public News