پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عزیز نے عہدیداران کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
پاکستان نے چین سے بڑی مقدار میں کورونا ویکسین کی خریداری کرلی ہے۔ویکسین میں سائینوفارم، سائینوویک اور کین سائینو شامل ہیں
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انتخابی قوانین میں ترامیم پر الیکشن کمیشن کے تحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے
شہراور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
گھی ملوں نے ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچر ایسوی ایشن نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط کے ذریعے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا