پی آئی اے کا فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرہ پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے کا فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرہ پروازیں چلانے کا اعلان
کیپشن: پی آئی اے کا فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرہ پروازیں چلانے کا اعلان

ویب ڈیسک: عمرہ کے خواہش مند افراد کے لئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے زائرین کے پرزور اصرار پر فیصل آباد اور کوئٹہ سے جدہ کے لئے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 6 اگست سے فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرے کی پروازیں چلائی جائیں گی، فلائٹ آپریشن ہفتہ وار 2 ،2 پروازوں پر مشتمل ہوگا۔

Watch Live Public News