بلوچستان اسمبلی کے گیٹ پر صورتحال کشیدہ، پولیس اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی، پولیس اور انتظامیہ کی ایم پی اے ہاسٹل والے گیٹ کو زبردستی کھلوانے کی کوشش
شہر قائد کے مضافات میں بارش، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور سپر ہائی وے کے علاقے موسلا دھار بارش سے جل تھل ہو گئے۔
بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر، مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمت میں 12 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم پیشیاں۔ سابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوار الحق انکوائری میں اینٹی کرپشن پیش ہوئے۔ اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی کمشنر انوار الحق کو آج راولپنڈی رنگ روڈ اتھارٹی انکوائری میں طلب کیا تھا۔
پنجاب بھر میں ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ محکمہ صحت کے پاس صرف ایک دن کا سٹاک باقی رہ گیا