پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،19جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،19جون 2021

بجٹ اجلاس میں تقریر کے دوران وزیر خزانہ شوکت ترین نے چھوٹی گاڑیوں کو سستے کرنے سے متعلق کہا تھا جس پر عمل در آمد بھی شروع کر دیا گیا ہے

صوبائی دارالحکومت میں مدرسہ کے طالبعلم سے جنسی زیادتی کرنے والے مفتی عزیز رحمان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ہمیں جنوبی پنجاب کے صوبے کا لالی پاپ دیا گیا۔ بجٹ میں بہاولپور صوبے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں رکھا گیا

شہر قائد کے مضافات میں بارش، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن اور سپر ہائی وے کے علاقے موسلا دھار بارش سے جل تھل ہو گئے

بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر، مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمت میں 12 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔