وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجوکیخلاف تحریک عدم اعتمادپیش ہونےکاامکان، قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتمادآئندہ24گھنٹےمیں جمع کرائےجانےکاامکان. ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتمادکیلئےبی اےپی ،اےاین پی،پی ٹی آئی ارکان کی مشاورت مکمل ہو چکی ہے، 2روزسےسرداریارمحمدرند،جام کمال،اصغراچکزئی میں مشاورت جاری تھی . ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتمادپیش کرنےکیلئےمطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہے.