ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو عہدے سے فارغ

ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو عہدے سے فارغ
کیپشن: DG Sports Board Shoaib Khoso dismissed from the post

ویب ڈیسک: اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔ جس کے بعد آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News