وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں، مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر مضبوط ترقی ہوئی ہے۔Timely actions to contain current account deficit bear fruit.Deficit shrank to only $0.5bn in Feb,$2bn lower than in Jan & lowest monthly deficit so far this fiscal yr.Exports close to all-time high & imports down 21% from their peak & strong growth in large scale manufacturing.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 19, 2022
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں۔ مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر مضبوط ترقی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف0.5 بلین ڈالر رہ گیا ہے، یہ جنوری کے مقابلے میں 2 بلین ڈالر کم اور رواں مالی سال میں اب تک کا سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔