پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،20نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،20نومبر 2021
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تبدیلی عوام کے لیے تباہی ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک سروسز بحال کر دیں پنجاب خصوصاً لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس میں مسلسل بگاڑ کے پیش نظر پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مزید پابندیاں عائد۔ ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڈ کے دفتر سے نوٹیفیکیشن جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سال 2021 میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے اور تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا وفاق اور صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ۔ وفاق، سندھ بلوچستان الیکشن کمیشن کو قانون سازی اور ضروری ڈیٹا فراہم کرنے میں ناکام

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔