پی سی بی کو ویمنز ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

پی سی بی کو ویمنز ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کے تلاش کے لئے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ 

واضح رہے کہ محمد وسیم اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 

اس حوالے سے ویمنز ٹیم  کے ہیڈ کوچ کے خواہشمند امیدوار سے 4 ستمبر تک درخواستیں پی سی بی کو جمع کرا سکتے ہیں۔ 

Watch Live Public News