ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر جامشورو کیجانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت قلندر لعل شہباز رح کے عرس کے پہلے روز 29 فروری کو ضلع بھر میں عام چھٹی ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے عرس کے پہلے روز جمعرات 29 فروری کو بند رہیں گے۔
جامع سندھ جامشورو، مہران یونیورسٹی اور لمس میں بھی 29 فروری کو چھٹی ہوگی۔