انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوالیفائنگ راؤنڈ میں شامل 10 ٹیموں کو دو گروپس میں رکھا گیا ہے۔ گروپ اے میں دو بار کی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ساتھ میزبان زمبابوے شامل ہے ۔ نیدرلینڈز ، نیپال اور امریکا گروپ اے میں شامل ہیں ۔ دوسری جانب سری لنکا، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ ،عمان اور یو اے ای گروپ بی کا حصہ ہیں ۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 18 جون سے9 جولائی کے درمیان زمبابوے میں کھیلا جائے گا ۔ آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائنگ رائونڈ کے شیڈول: