جائیداد کا تنازعہ 2 زندگیاں نگل گیا۔ تھانہ جاتلی کی حدود میں بھتیجے نے فائرنگ کر 2 پھوپھیوں کو قتل کر دیا۔ ملزم ساتھیوں کے ہمراہ فرار دوران ڈکیتی قتل کی واردات۔ پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں نے 5 افراد کو لوٹ مار کے دوران تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ ملزموں کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق بزدار حکومت قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولتیں دینے کیلئے سرگرم۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پولیس پریزن وین میں قیدیوں کے بیٹھنے کیلئے آرام دہ سیٹیں لگانے اور وین کو ہوادار بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار۔ ملزمہ کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سرائے عالمگیر سے گرفتار کیا قومی ائیرلائن کے لئے نئی مشکل، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واجبات کی ادائیگی تک پی آئی اے کی ائیرپورٹ سروسز روکنے کا فیصلہ کرلیا