پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،24ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،24ستمبر 2021
بزدار حکومت قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولتیں دینے کیلئے سرگرم۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پولیس پریزن وین میں قیدیوں کے بیٹھنے کیلئے آرام دہ سیٹیں لگانے اور وین کو ہوادار بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز نیپرا اتھارٹی نے وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی۔ صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار۔ ملزمہ کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سرائے عالمگیر سے گرفتار کیا پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جی ڈی اے کو بڑا دھچکا۔ پیرپگارا کے قریبی ساتھیوں نے فنکشنل لیگ سے راہیں جدا کرلی کلفٹن کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کی معائنہ رپورٹ جاری۔ ماہرین کے مطابق کمزور انجن کی وجہ سے جہاز کو سی وردنیس اجازت نہیں مل سکی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔