کچے کے ڈاکوؤں نےمغوی پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی

کچے کے ڈاکوؤں نےمغوی پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی
کیپشن: کچے کے ڈاکوؤں نےمغوی پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی

ویب ڈیسک: لیاقت پور میں ماچھکہ واقعے میں کانسٹیبل احمد نواز کےلاپتا ہونےکامعاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ڈاکوؤں نے مغوی کانسٹیبل احمد نواز ویڈیو جاری کردی۔ مغوی احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں کےمطالبات پورے نہ کیے تو مجھےقتل کردیں گے۔

احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں نے مطالبات کیلئے5 بجے تک کی ڈیڈ لائن دیدی، ڈاکوؤں نے کچے سے پولیس کیمپ خالی کرنے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔

Watch Live Public News