پی ٹی آئی کے ارکان کا سندھ اسمبلی سے حلف اٹھانے کا فیصلہ 

  پی ٹی آئی کے ارکان کا سندھ اسمبلی سے حلف اٹھانے کا فیصلہ 
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان کا سندھ اسمبلی کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے پی ٹی آئی کے آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےپی ٹی آئی کے نو ارکان کل سندھ اسمبلی آئیں گے. 

پی ٹی آئی کے آزاد ارکان میں محمد شبیر ، سر بلند خان ، ریحان بندوکا شامل ہیں اس کے علاوہ بلال حسین خان جدون ، محمد اویس ، ساجد حسین ، واجد حسین خان ، سجاد علی  اور محمد ریحان راجپوت شامل ہیں۔

واضح رہے کہ آج پی ٹی آئی ارکان نے احتجاجاً حلف نہیں اٹھایا تھا.



Watch Live Public News