فیصل آباد؛ 13 سالہ طالبعلم کی ٹیچر پر فائرنگ

فیصل آباد؛ 13 سالہ طالبعلم کی ٹیچر پر فائرنگ

ویب ڈیسک: فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ نجی سکول پارٹی میں طالب علم نےسکول ٹیچر پر فائرنگ کردی۔

اطلاعات کے مطابق فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ میں واقع نجی سکول میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، نجی سکول میں پارٹی کے دوران طالبعلم نے ٹیچر پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ سے 22 سالہ حفظہ ٹانگ میں فائر لگنے سے زخمی ہوگئی، فائرنگ کرنے والا 13 سالہ عون موقع سے فرار ہوگیا،زخمی ٹیچر کو فوری آلائیڈ ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

Watch Live Public News