عالمی وبا نے دنیا بھر میں موت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ ہر صبح اموات کی ایک نئی بڑی تعداد سامنے آ جاتی ہے۔ دوسری جانب سے مریضوں کی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ اس وقت پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال اور سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے متعلق گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدمات اسد عمر نے شرکت کی ویسٹ انڈیز میں عموماً پچز سلو ہوتی ہیں، جہاں وائیٹ بال کرکٹ میں اسپنرز کا کردار کلیدی ہوتا ہے۔ جنوبی ایشیائی طرز کی یہ پچز لیگ اسپن کے لیے سازگار رہتی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بھی اسی سرزمین سے ہوا جائیداد تنازع پر فریقین میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، وہاں سے گزرنے والا ایک راہگیر زخمی افغانستان کے مختلف صوبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرفیو سے پرتشدد حالات اور طالبان کے مختلف غیرقانونی اقدام پر پانے کی کوشش کی جائے گی