محمد رضوان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مسجد الحرام کے صحن میں صفائی کرتے نظر آرہے ہیں، قومی کرکٹر کی صفائی کرنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔Mohammad Rizwan winning the hearts of the people in Makkah ????#Cricket | #Pakistan | #MohammadRizwan | #Hajj | #Makkah | #SaudiaArabia pic.twitter.com/23hIMmapn4
— Khel Shel (@khelshel) June 23, 2023
مکہ مکرمہ: قومی کرکٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن میں صفائی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کی بڑی تعداد حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں موجود ہے جن میں کپتان بابر اعظم، فخر زمان اور محمد رضوان سمیت دیگر شامل ہیں۔