ترجمان پی ایس او نے کہا ہے کہ کل ملک بھرمیں پی ایس او کے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے۔ پی ایس او حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری اور وزیر توانائی حماداظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ن لیگ کے سابقہ دور میں مخالف صحافیوں کو سزائیں دی جاتی تھیں.10ارب روپے اشتہارات کی مد میں مریم نواز نے اپنے من پسند چینلز کو دیئے. پنجاب کے اشتہارات بھی مریم نواز کا میڈیا سیل کنٹرول کررہا تھا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے معاشی کارکرگی کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030ء تک پاکستان کی سالانہ ترقی میں 9.7 کھرب روپے کا اضافہ کر سکتی ہیں، گوگل رپورٹ جاری کر دی گئی کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.عثمان ڈار نے محنت کےساتھ جنون سے کام کیا