پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 26 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 26 فروری 2021
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ، ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو4ماہ کی مہلت دے دیپاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کا معاملہ، معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار دے دیںبھارت کا محض چند رافیل طیاروں پر ڈھول شادیانے بجانا اپنے عوام کو تسلی دینے کے لئے ہے۔ مستقبل کے لئے پاک فضائیہ کئی منصوبوں پر کام کر رہی ہے، ترجمان پاک فضائیہ ائیر کموڈور احمر رضا کی پبلک نیوز سے گفتگوبلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور اسپیکر آغا سراج درانی شریک، صوبائی وزراء، ارکان سندھ اسمبلی اور سینیٹ الیکشن کے نامزد امیدواروں نے بھی شرکت کی، پیپلز پارٹی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی علی نواز مہر بھی عشائیے میں شریک ہوئےملتان سمیت شجاع آباد اور جلالپور میں آوارہ کتوں کی بھرمار، جلالپور پیروالہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔