عمران خان نےتوشہ خانہ کیس میں لطیف کھوسہ کو بطور وکیل ہٹا دیا

عمران خان نےتوشہ خانہ کیس میں لطیف کھوسہ کو بطور وکیل ہٹا دیا
کیپشن: عمران خان نےتوشہ خانہ کیس میں لطیف کھوسہ کو بطور وکیل ہٹا دیا

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں لطیف کھوسہ کو بطور وکیل ہٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اپنے وکلا لطیف کھوسہ اور شہباز کھوسہ کو ہٹا کر سکندر ذوالقرنین اور سلمان صفدر کو نیا وکیل مقرر کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ چند روز قبل یہ خبریں آئی تھیں کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان توشہ خانہ کیس میں لطیف کھوسہ کی وکالت سے مطمئن نہیں ہیں۔

Watch Live Public News