پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 25 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 25 جولائی 2021
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر 724 امیدوار مدمقابل رہے، 33 نشستوں پر آزاد کشمیر میں پولنگ ہوئی. پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کے 529 نئے کیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 10757 ہو گئی ملک بھر میں بارشوں کے پیش نظر دریاء سندھ گڈوبیراج کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے۔ گڈوبیراج میں اس وقت پانی کی آمد 2 لاکھ 1 ہزار 855 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے تھانہ صدر کے علاقہ 71 گ ب میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو زہر دے کر قتل کر دیا لاہور میں آج اور آنے والے ہفتے میں بارشوں کی پیشن گوئی ہے۔کمشنر لاہور

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔