ملک بھر میں کرونا سے مزید 75 اموات، 2 ہزار 726 نئے کیسز رپورٹ، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چار اعشاریہ تین چار فیصد رہی، ایک روز میں 3 ہزار 901 افراد صحتیاب ہوئے، فعال مریضوں کی تعداد 59 ہزار 18 رہ گئی، 4 ہزار 109 مریضوں کی حالت تشویشناک، ملک بھر میں 19 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کےلیے رجسٹریشن آج سے شروع۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی عمارت میں سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، تین بچوں سمیت 6 زخمی ہو گئے۔۔ دھماکے سے فلیٹ کی چھت گر گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق گھر میں نیا اے سی لگا تھا، گیس بھرتے ہوئے سلینڈر پھٹ گیا۔سندھ کسی خاص مشن پرآیاہوں،نہ ہی گورنرراج لگےگا،عمران خان ہرحال میں پانچ سال پورے کریں گے،سندھ میں امن وامان کی صورتحال پرتشویش ہے،شیخ رشیدکی میڈیاسےگفتگو،کہا،مرادعلی شاہ کااحترام ہےلیکن رپورٹ وزیراعظم کوہی دوں گا۔ وزیر داخلہ آج گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملیں گےشکارپورکچےکےعلاقےمیں پکاآپریشن کافیصلہ،سندھ پولیس میں تقرریاں وتبادلے،ایس ایس پی شکارپورامیرسعودمگسی کوہٹادیاگیا،تنویرتنیونئےایس ایس پی تعینات،عرفان بلوچ ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد،مظہرنوازکوڈی آئی جی لاڑکانہ لگادیاگیاپاکستان سپرلیگ 6 کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہو گئی، کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف، براڈکاسٹرز اور آفیشلز کے ویزوں کا مسئلہ حل ہو گیا،، پاکستان سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ یو اے ای روانہ ہونے والے بیشتر افراد کے ویزے بھی جاری۔۔ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باقائدہ اعلان آج کیا جائے گا