لاہور ( پبلک نیوز) لاہور مصری شاہ چوری اور ڈکیتی کی ورداتوں کا گڑھ بن گیا، لاہور مصری شاہ میں چور گھر سے 6 تولے سونا اور 2 لاکھ 15 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
شہری شاہد کا کہنا تھا کہ چور گھر کی چھت سے پھلانگ کر اندر داخل ہوئے ، اپنے والد کے گھر گئے واپسی پر چور گھر کا صفایا کرگئے، کیمٹی نکلی تھی چور وہ بھی ساتھ لے گئے۔
اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ علاقہ میں پہلے بھی کئی ورداتیں ہوچکی ہیں، فرازک کی ٹیم موقعہ پر پونچ گئی شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دئیے۔