وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی کو دیئے جانے والے عشائیے کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی ہےنیشنل کمانڈر آپریش سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کاروباری مراکز کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےنیشنل کمانڈر آپریش سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایس او پیز کے اطلاق کے ساتھ مزارات کو دوبارہ کھلنے کی اجازت دیدی گئیسندھ ہائیکورٹ نےملک بھرمیں ٹک ٹاک پرپابندی عائدکردی، پی ٹی اے کو ٹک ٹاک کومعطل کرنےکاحکم دیدیا. ،عدالت نےاٹارنی جنرل ودیگرکونوٹس جاری کردیا،آٹھ جولائی تک جواب طلب پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے نیدر لینڈ کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کی ملاقات ہوئی