محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بڑا فیصلہ 

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بڑا فیصلہ 
کیپشن: HEC new decision
سورس: web desk

(ویب ڈیسک)پنجاب کی 25 یونیورسٹیز کے  قائم مقائم وائس چانسلرز کو فیصلہ سازی اور بھرتیوں سے روک دیا گیا ، نوٹیفکشن جاری کردیا گیا۔ 

تفصیلات کےمطابق  قائم مقائم وائس چانسلرز اب مستقل وائس چانسلرز کے اختیار استعمال نہیں کر سکیں گے،محکمہ ہائر ایجوکشن کے نوٹی فکشن کے بعد  قائم مقائم وائس چانسلرز سلیکشن بورڈ کی میٹنگ نہیں کر سکیں گے ، شکایت تھی کہ قائم مقائم وائس چانسلرز اپنی حیثت سے زیادہ اختیار استعمال کر رہے ہیں۔ 

ایچ ای سی حکام  کے مطابق  اختیارات کے بے جا استعمال کو روکنے کے لیے نوٹی فکشن جاری کیا گیا۔ شکایت تھی کہ  قائم مقائم وائس چانسلرز مستقل   وائس چانسلرز کے اختیارات کو غلط طریقے سے استعمال کر رہے تھے ۔

Watch Live Public News