اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی بیان جاری کر دیا ہے۔ پالیسی بیان میں مرکزی بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح کا بھی اعلان کر دیا ہے
سندھ میں ڈاکو راج کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات، اندرون سندھ میں ڈاکوراج اور و امن وامان بارے رپورٹ پیش کی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ایجوکیشن سیکٹر کے افراد کو آج سے ویکسنیشن شروع ہوگی
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی مدد سے پانی چوری کیا جارہا ہے۔ مودی یار اور سیاچن کے زخم ابھی ہرے ہیں۔ سندھ حکومت نے ارسا اجلاس کے حوالے سے غلط بیانی کی
پنجاب حکومت نے آوارہ کتوں کی بحالی کیلئے پالیسی تیار کر لی کر لی ہے۔ پالیسی کی با قاعدہ منظوری پنجاب کابینہ سے لی جائے گی