پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،29مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،29مئی2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دسویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات کی اجازت دے دی ہے۔ امتحانات کا آغاز اگلے ماہ سے ہو گا

چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے

وزیر اعظم عمران خان کی ایف بی آر کو چار ارب روپے ٹیکس وصول پر مبارکباد

خانیوال روڈ پر کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

حکومت پنجاب کی جانب سے معاشی اور سماجی مسائل سے دوچار خواجہ سراوں کیلئے ماہانہ ریلیف پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس سے انہیں ہرماہ کچھ رقم میسر آیا کرے گی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔