پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 29 نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 29 نومبر 2021
سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا کورونا کی نئی قسم اومی کرون نے دنیا میں پنجے گاڑنا شروع کردئیے۔ ڈیلٹا ویرینٹ سے دُگنی رفتار سے پھیلنے والے اس وائرس نے کئی ملکوں کو خوف زدہ کر دیا اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی اطلاع قومی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹیاں ہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے عوام پر واضح کر دیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ پاکستان بھی آئے گی، ہم چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کرکے اس کا خطرہ کم کریں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں رائج تعلیمی نظام کو ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش میڈیم، اردو میڈیم اور دینی مدارس میں نظام تعلیم کے نتیجے میں تین مختلف خیال کی حامل قومیں سامنے آرہی ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔