پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،30اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،30اپریل 2021

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی

اوگرا نے مئی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12.38 روپے فی کلو گرام کمی

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا کی تیسری لہر کے دوران چیلنجز کا سامنا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر، وزیراعظم اور کابینہ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان کو ڈائریکٹر جنرل اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO)کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے SCO کے زیر انتظام منصوبوں کا افتتاح کیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔