پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،31اگست 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،31اگست 2021
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں غریبوں کیلئے تکلیف اورامیروں کیلئے ریلیف ہے۔ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا لیکن حکومت نے مزید لوگوں کو بے روزگارکردیا 30 جون 2021 تک پاکستان کے بیرونی قرضے 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی سندھ کے سکولوں اور کالجوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔