احسن شاہ کی اہلیہ کی گرفتاری کیلئےپولیس کا چھاپہ،بیوی زیورات ، نقدی لیکر فرار

احسن شاہ کی اہلیہ کی گرفتاری کیلئےپولیس کا چھاپہ،بیوی زیورات ، نقدی لیکر فرار

(ویب ڈیسک ) پولیس ذرائع کے مطابق احسن شاہ کی بیوی مبینہ طور پر   گھر سےلاکھوں روپے مالیت کے  زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئی۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن شاہ کی مقابلے سے قبل مبینہ آڈیو پر درج مقدمہ کے معاملے پراحسن شاہ کی اہلیہ کی گرفتاری کے لیے پولیس  نے بادامی باغ میں چھاپہ مارا۔

پولیس ذرائع کے مطابق   احسن شاہ کی بیوی مبینہ طور پر   گھر سےلاکھوں روپے مالیت کے  زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئی۔   احسن شاہ کی بیوی کے والد کے گھر بھی تالے لگا کر سب غائب ہیں ۔

Watch Live Public News