پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،30مئی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،30مئی 2021

ٹیچرز، ایجوکیشن سٹاف کی ویکسینیشن میں تیزی کیلئے بڑے فیصلے، این سی او سی نے ٹیچرز کی ویکسینیشن بارے فیصلے کی منظوری دیدی

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے

آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران گھر میں دھماکہ۔ شمعون چوک میں سجاد مسیح نامی شخص کے گھر آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا

سعودی عرب میں چالیس فیصد آبادی کو کورونا وائرس کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے،سعودی عرب بھر میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔