وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کی ملک بھر میں خدمات روک دی گئیں۔ ہیکرز نے حملہ کل رات کیا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مشکلات کے باوجود رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 5فیصد کی شرح سے ہونے کی توقع ظاہر کردی شاھ لطیف ٹاون میں پولیس نے ڈکتیوں کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ بلدیہ ٹاون اور کورنگی میں بھی اسلحہ کے زور پر دن دیہاڑے شہری اپنی قیمتی اشیاء اور نقدی سے محروم ہونے لگے ہرنائی، خضدار، بسیمہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلے کی شدت3.9ریکٹراسکیل پرریکارڈ کی گئی