جے یو آئی نے چودھری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

جے یو آئی نے چودھری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا
کیپشن: جے یو آئی نے چودھری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان چودھری نثارکو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر بڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق چودھری نثار کے ترجمان اور ضلعی امیر جے یو آئی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں جے یو آئی  نے این اے 53اور پی پی 19پر چودھری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا۔

جے یو آئی نے این اے 53پر امیدوار کے کاغذات مسترد ہونے پر چودھری نثار کی حمایت کی۔

Watch Live Public News