پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، یکم مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، یکم مارچ 2021
سینٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے صدارتی آرڈیننس پر حتمی رائے دیدی۔ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے۔ووٹ ہمیشہ کیلئے خفیہ نہیں رہ سکتا۔آزاد انہ انتخابات کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد بھی لی جائے۔جسٹس یحییٰ آفریدی سے رائے سے اختلاف کیا۔ چار ٗ ایک کی نسبت سے فیصلہ جاری کر دیا گیامولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا۔صدارتی آرڈیننس پر صدر مملکت سے استعفے کا مطالبہ ٗ مریم نواز کہتی ہیں کہ آئین ووٹ چوروں کی چالبازیوں سے بالاتر ہے۔ کوئی آر ٹی ایس سسٹم ڈسکہ دھند ٹیکنالوجی تمہاری چوری کو نہیں بچا سکے گاآرمی چیف کا لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ راولپنڈی کا دورہ مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے ورکشاپ میں جدید تقاضوں کے معیار کو سراہا اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ٗ اسلام آباد یونائیٹڈ ا ور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مابین پی ایس ایل 6کا میچ تاخیر کے بعد اب 9بجے شروع ہو گا اسلام آباد میں لیگی وفد کی الیکشن کمیشن آمد ٗ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب ٗ عطا تارڑ بھی وفد میں شامل۔ چیف الیکشن کمشنر سے عدالتی فیصلے سے متعلق تبادلہ خیال

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔