ویب ڈیسک: پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کپتانی کے فرائض بابراعظم کو سونپے گئے ہیں۔ صائم ایوب، عماد وسیم اور نسیم شاہ کے نام بھی قومی اسکواڈ میں شامل کیے گئے ہیں۔
Pakistan name 18-player squad for Ireland and England
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) May 2, 2024
Details here ➡️ https://t.co/fMu5LtNG1B#IREvPAK | #ENGvPAK | #BackTheBoysInGreen
عباس آفریدی، محمد عامر اور زمان خان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ فخرزمان، افتخار احمد، شاداب خان،شاہین شاہ آفریدی کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
محمد رضوان،عثمان خان، اعظم خان اور عرفان خان بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
حارث رؤف، حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اسامہ میر اور زمان خان کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔