پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے، 3 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے، 3 فروری 2021

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، شورشرابا، اشارے اور گالیاں

یونیسکو نے لاہور کو "شہر ادب" قرار دے دیا

سینٹ انتخابات میں ٹکٹ میرٹ پر دیں گے: وزیراعظم

کشمالہ طارق کا بیٹا ہی گاڑی چلا رہا تھا،زند بچ جانے والے زخمی مجیب کا بیان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، دوسرا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ میں شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی جائے گی، اسٹیڈیم میں دو سیٹیں چھوڑ کر ایک شائق بیٹھے گا، ایک ہی خاندان کے افراد بغیر وقفہ بیٹھ سکیں گے۔

تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کا آخری آپشن ہوگا، یوسف رضاگیلانی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔