پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،3جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،3جون 2021
حکومت کا10ویں اور12ویں کےامتحانات 10جولائی کےبعدلینےکافیصلہ،طلباکو نویں اوردسویں کےاختیاری مضامین سمیت ریاضی کاامتحان دیناہوگا،وزیرتعلیم شفقت محمودکی پریس کانفرنس،کہاامتحانات کےبغیرکسی کوپاس نہیں کریں گے۔ تاجکستان میں تجارت بڑھانےکیلئےافغانستان میں امن ضروری ہے،دونوں ممالک افغانستان میں دیرپاامن کےخواہش مندہیں،امریکی انخلا کےبعدافغانستان میں دہشت گردی بڑھنےکےخدشات ہیں۔بھارت سےتجارت کشمیر سےغداری ہوگی وزیراعظم اورتاجک صدرکی مشترکاپریس کانفرنس پاکستان سےتعلقات کومزیدوسعت دیں گے،خطےمیں دیرپاامن ضروری ہے،تاجک صدرامام علی کی پریس کانفرنس،،دونوں ممالک کےدرمیان مختلف شعبوں میں 12 معاہدوں اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط۔ وزیر اعظم عمران خان سے شیخ رشیدکی ملاقات،کراچی اور سندھ میں امن وامان سےمتعلق رپورٹ پیش کردی،وزیرداخلہ کی دورہ کویت سےمتعلق بھی بریفنگ حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی۔ شہباز شریف نے بھی توہین عدالت درخواست کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی تکنیکی طورپرحکومتی درخواست کی سپریم کورٹ میں ضرورت ختم ہوگئی،فواچودھریکاٹویٹ۔

Watch Live Public News