کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے نیا نغمہ جاری

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے نیا نغمہ جاری
سورس: Google

پبلک نیوز: مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے اب تک ہزاروں نوجوان اپنے خون کانذرانہ پیش کرچکے ہیں۔

قابض بھارتی فوج کئی دہائیوں سے مظلوم اور لاچار کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ چکی ہے، یہ جبروتشدد کشمیریوں میں بھارت سے آزادی حاصل کرنے کاجذبہ ختم نہیں کرسکا۔ ظلم کی اس سیاہ رات کاخاتمہ طے ہے۔

کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لیے پاکستان نے حال ہی میں گونج نامی ایک نغمہ جاری کیا۔

 ہم جنم جنم رسوا جو ہوئے

 ہم روز روز جو خون ہوئے

 لوٹے بھی گئے مسلے بھی گئے

 دربار حکم گونجے بھی گئے

 اٹھے گی اب یہ وادی

 لے کر رہیں گے آزادی

Watch Live Public News