حکومت نے ماہ دسمبر کے گیس بلوں میں اضافہ

حکومت نے ماہ دسمبر کے گیس بلوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ماہ دسمبر کے گیس بلوں میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے فکسڈ چارجز بھی ڈبل کر دئیے گئے۔ عشاریہ چھ فی پوائنٹس یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز 400 روپے سے بڑھا کر 874 روپے کر دئیے گئے۔ ایک سال قبل اتنی ہی گیس کا بل 588 روپے تھا جو اب 1970 روپے ہو گیا۔ شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ گیس کے بل 4 گنا بڑھ گئے جبکہ گیس آ بھی نہیں رہی۔ محمد سدھیر چودھری، بیورو چیف لاہور Muhammad Sudhir Chaudhry Bureau Chief Lahore

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔